ذنب دلفین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کہ کبتہ الدلفین کی دم پر سے کوبتہ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کہ کبتہ الدلفین کی دم پر سے کوبتہ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں۔